
ٹارنگ منڈی، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا آپریشن ،105بوتل امپورٹڈ شراب برآمد،ملزم گرفتار
جمعہ 13 جون 2025 22:05
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے بی آربی نہرکے قریب نارنگ منڈی کے سرحدی گاں منڈھیالی کے رہائشی رزاق مسیح سے 105 بوتل بلیو سفائیر دیگر برانڈ کی شراب برآمد کرکے ملزم کو گرفتار اور مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے جبکہ تھانہ نارنگ پولیس نے کالاخطائی کے رہائشی قربان کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی ہے انچارج سی سی ڈی سرکل مریدکے انسپکٹرظہیرعالم شاہ نے سٹی پریس کلب میں گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام سے مقدمات کی بروقت اور میرٹ پر تفتیش ہوگی اور جرائم میں کمی آئے گی بی آر بی نہرکے قریب منڈھیالی کے رہائشی رزاق مسیح سے توڑے میں مختلف برانڈز کی 105 بوتلیں ولایتی شراب برآمد کی ہے منشیات فروشوں ڈکیتوں دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو نشان عبرت بنائیں گے ہمارا عزم ہے سرکل مریدکے امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو ، ایران کے خلاف اسرائیل کی اشتعال انگیزی اور مہم جوئی کی شدید مذمت
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
-
پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایران کے حق میں بھرپور اور دوٹوک موقف اپنایا، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو خاطر خواہ ریلیف دیا گیا، خیبر پختونخوا میں تعلیم، صحت اور گورننس کے شعبے مسلسل تنزلی کا شکار ہیں، ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.