
کپاس کی اچھی فصل حاصل کرنے کیلئے نباتاتی کیڑوں کی پہچان ضروری ہے ،محکمہ زراعت
پیر 16 جون 2025 12:22
(جاری ہے)
انہوں نے اے پی کوبتایا کہ کپاس کی اچھی فصل حاصل کرنے کیلئے نباتاتی جوؤں، سفید مکھی، تھرپس و دیگر رس چوسنے والے کیڑوں کی پہچان ضروری ہے تاکہ ان کا بروقت تدارک کیا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ پودوں کی بہتر نشوونما کیلئے مناسب کھادوں کا استعمال و اجزائے صغیرہ زنک، بوران، میگنیشیم سلفیٹ کا سپرے وائرس کے اثرات کو ختم کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتہ میں دو بار پیسٹ سکاؤٹنگ کر کے معاشی حد کو مد نظر رکھ کر سپرے مشین میں ہالوکون نوزل لگا کر پودوں کے ہر حصے پر صبح و شام سپرے کیا جائے تاکہ بہتر پیداوار اور صحت مند فصل حاصل ہوسکے۔مزید زراعت کی خبریں
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کے فیز4 پرکام شروع کردیا گیا
-
مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمد میں جون کے دوران سالانہ بنیاد پر 25.58 فیصد اضافہ ،حجم 10.8 ارب روپے رہا
-
اونٹ پال ممالک میں پاکستان دنیا کا 8 واں بڑا ملک ہے، ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
پنجاب حکومت کا گھوڑوں کی خاص نسل کی ترویج کے منصوبے پر کام کرنے کا فیصلہ
-
زیتوں کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرکے خوردنی تیل کی ملکی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پی سی جی اے کے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق 15 ستمبر2025 تک ملک کی جینگ فیکٹریوں میں 297751 گانٹھ کپاس آمد ہوئی ہے۔ چئیرمین (ایف پی سی سی آئی ) ملک سہیل طلعت
-
ملک میں کھاد کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
-
دھان کے کاشتکاروں کو پنیری اکھاڑتے وقت متاثرہ پودے زمین میں تلف کرنے کی ہدایت
-
پاکستان کو ٹونا مچھلی کی برآمد سے 200ملین ڈالرز آمدن متوقع
-
دھان کی کاشت کیلئے پنیری اکھاڑنے سے ایک دو روز پہلے اسے پانی لگادیں تاکہ زمین نرم ہوجائے،لیاقت علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.