تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان

امریکی سفارتخانہ کو بند رکھنے کا اعلان،تمام اہلکارمحفوظ ہیں،سفیر کی گفتگو

پیر 16 جون 2025 17:03

تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ امریکی سفیر کے مطابق حملے میں امریکی اہلکار محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانہ کو بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :