
سرگودھا میں اشٹام کی مصنوعی قلت پیدا کر اشٹام فروش نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا
منگل 17 جون 2025 14:22
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودہا کی تحصیلوں بھلوال، کوٹ مومن، شاہپور، سلانوالی، ساہیوال اورضلع کچہری میں اشٹام کی مصنوعی قلت پیدا کراسٹام فروشوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔
جہاں گمشدگی دستاویزات کے لئے درکار اشٹام 500 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اس مصنوعی قلت اور لوٹ مار پراحتجاج کرتے ہوئے سائلین نے کمشنر و ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا کہ مہنگے داموں اشٹام فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کر کے ان کے لائسنس منسوخ کئے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی : خاتون کو سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو سے ٹیلی فونک رابطہ
-
گورنرپنجاب سے ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا ،نبیل گبول کی ملاقات
-
کاہنہ، غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، ملزمان فرار
-
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فوزیہ وہاب کی برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت
-
عمرایوب خان کے کوآرڈینیٹر ساجد خان کا غازی میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح
-
لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ سے جانوروں کو منتقل کرنے پر تجاویز طلب ،سماعت 19 جون تک ملتوی
-
پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہیُ فیصل کریم کنڈی
-
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے درمیان تلخ کلامی
-
لیسکو میں بجلی چوری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
-
اگلے مالی سال میں ایک ارب 37 کروڑ کے ای چالانز کا ہدف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.