سرگودھا ،تیز رفتاری کے باعث 13 سالہ موٹر سائیکل سوار گر کر جاںبحق

منگل 17 جون 2025 14:22

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)13 سالہ موٹر سائیکل سوار گر کر جاںبحق ہو گیا جس کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر کے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئی اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ پر 92 موڑ اڈا کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر کر ملتان کا 13 سالہ نوجوان عرفان شبیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کو ریسکیو کر کے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر کے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئی اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :