چین نے اسرائیل سیاپنیشہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی

سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، چینی شہری اردن کی طرف نکل جائیں،وزارت خارجہ

منگل 17 جون 2025 14:24

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)چین نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں اسرائیلی سفارتخانہ نے خبردار کیا ہے کہ چینی شہری زمینی بارڈر کراسنگ کے ذریعے اسرائیل سے جلد نکل جائیں۔

(جاری ہے)

چین کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہے، چینی شہری اردن کی طرف نکل جائیں۔

متعلقہ عنوان :