
بحیرہ عمان میں تیل بردار جہاز سے عملے کے 24 افراد کا کامیاب انخلا
منگل 17 جون 2025 16:48
(جاری ہے)
امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق نیشنل گارڈ کے کوسٹ گارڈ یونٹ نے منگل کو امدادی کارروائی کرتے ہوئے تیل بردار جہاز ’’ایڈالن‘‘ کے عملے کے 24 ارکان کو بحفاظت نکال لیا۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب بحیرہ عمان میں2بحری جہازوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا۔واقعے کے بعد متاثرہ عملے کو جائے وقوعہ سے، جو ملک کے ساحل سے 24 بحری میل کے فاصلے پر واقع ہے، سرچ اینڈ ریسکیو کشتیوں کے ذریعے خورفکان بندرگاہ منتقل کیا گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی حکومت کو گرانے کی کوشش بڑی غلطی ہوگی
-
اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا جدید ڈرونزاستعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج
-
مودی سرکار کی خارجہ پالیسی میں دوغلا پن نمایاں
-
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل
-
متحدہ عرب امارات میں نئے اسلامی سال پر سرکاری چھٹی کا اعلان
-
روس اور شمالی کوریا ایران کی مددکررہے ہیں،ٹرمپ
-
ٹرمپ نے روس کو جی 8 سے باہر نکالنے کو غلطی قرار دیدیا
-
اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرزگرنے لگے
-
اسرائیل مشرق وسطی کا چہرہ بدلنے جا رہا ہے، نیتن یاہو
-
جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار
-
ایرانی حکام سے جلد از جلد ملاقات کا اہتمام کیا جائے، ٹرمپ کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.