Live Updates

اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرزگرنے لگے

منگل 17 جون 2025 14:30

اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء) ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایران کی جانب سے اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرز گرنے لگے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایران کی جانب سے اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے گرانے کے دعوے کے بعد امریکی کمپنی لاک ہِیڈ مارٹن کے شیئرز گرنے لگے ہیں۔اسرائیل کے زیر استعمال جدید ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ ایف 35 طیارے بنانے والی امریکی کمپنی کے شیئرز ایک روز کے دوران تقریبا 4 فیصد گر گئے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات