بیجنگ انٹرنیشنل بک فیئر 22 جون تک جاری رہے گا

بدھ 18 جون 2025 11:20

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2025ء) چین میں 31 ویں بیجنگ انٹرنیشنل بک فیئر کا آغاز ہو گیا ۔ کتاب میلہ 22 جون تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق بک فیئر میں چین اور بیرون ملک سے تقریباً 2 لاکھ20 ہزار کتابیں رکھی گئی ہیں ، 80 ممالک اور خطوں سے 1,700 سےزیادہ نمائش کنندگان اس میلے میں شریک ہیں۔ رواں سال بک فیئر میں ملائیشیا اعزازی مہمان ملک کے طور پر شریک ہے۔

متعلقہ عنوان :