عمان میں ڈرون گرنے سے ریسٹورنٹ کی عمارت کو جزوی نقصان

منگل 24 جون 2025 14:48

مسقط(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)دارالحکومت عمان میں پیر کے روز ایک ڈرون گرنے سے مالی نقصان ہوا تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبر رساں ادارے نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ ڈرون کہاں سے لانچ کیا گیا تھا۔اردنی فوج کے شعب اطلاعات کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر مصطفی الحیاری نے بتایا کہ عمان کے علاقے ام اذینہ میں ایک ڈرون گرا جس سے ایک ریسٹورنٹ کی بیرونی جگہ کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوان :