کسی بھی حملے کے لیے تیار ہیں ، جوہری پروگرام آگے بڑھے گا،اسپیکرایرانی پارلیمنٹ

جمعرات 26 جون 2025 16:28

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2025ء)ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو میڈیاسے گفتگومیں قالیباف نے کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام پہلے سے زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھے گا۔