
سیالکوٹ،زرعی ادویات ساز کمپنیوں کےنمائندوں کے لیے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
جمعہ 27 جون 2025 13:50
(جاری ہے)
تاہم چاول کی فصل پر تیاری کے آخری مراحل میں غیر ضروری زہروں کا نامناسب وقت پر کیا گیا سپر ے زہروں کی باقیات کی میں صورت میں نکلتا ہےجس کی وجہ سے ہمارے چاول کی ایکسپورٹ میں کافی کمی آجاتی ہے۔
اس ٹریننگ کا مقصد یہ آگاہی دینا تھا کہ آپ لوگ کاشتکار بھائیوں کو غیر ضروری سپرے کے نقصانات سے آگاہ کریں۔اس موقع پر انہوں نے منصوبہ برائے چاول اور سبزیوں پر زرعی زہروں کی باقیات کی تخفیف زرعی زہروں کی باقیات سے پاک پیداوار کے حصول، دھان کی ایکسپورٹ کے مسائل، زہروں کی باقیات اور سدباب پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔مزید برآں چاول اور سبزیوں پرکیڑے مار ادویات کے استعمال کو کم کرنے، پی ایچ آئی،ایم آر ایل اور دیگر مروجہ مسائل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی اور ان کے اثرات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے مربوط طریقہ انسداد کو اپناتے ہو ئے مناسب اور موزوں زہروں کا انتخاب اور استعمال وقفہ قبل از برداشت ( پی ایچ آئی ) کو ہر صورت مد نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ زہروں کے استعمال کو ہمیشہ آخری آپشن رکھنے پر زور دیا گیا۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.