آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوری طورپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان

اتوار 29 جون 2025 19:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوری طور پر ابر آلودرہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حر ار ت41.0اورکم سے کم 31.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 62فیصد اور شام پانچ بجے44 فیصدتھا۔کل پیر کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر 14 منٹ پراورغروب آفتاب شام 7 بجکر21منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :