
ٹاپ سیڈڈ ٹیلر فریٹز کا کامیاب دفاع، چوتھی مرتبہ ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 30 جون 2025 08:50
(جاری ہے)
انگلینڈ میں ایسٹبورن کے ڈیون شائر پارک ایل ٹی سی میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں امریکا کے نامور ٹینس کھلاڑی ،دفاعی چیمپئن اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ٹیلر فریٹز نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاڑی جینسن بروکسبی کو سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 1-6سے ہرا کر ٹورنامنٹ کا کامیابی سے دفاع کیا۔
ٹیلر فریٹز نے چوتھی مرتبہ ایسٹبورن ٹینس ایونٹ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ ٹائٹل کے کامیاب دفاع کے بعد ٹیلر فریٹز نے کہا کہ وہ اپنی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس فتح کا فائدہ ان کو سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس میں ضرور ہوگا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.