
سلمان سعید جیسے اداکار کی ماں بننا حیران کن تھا، تارا محمود
اداکاری کی دنیا میں کچھ بھی ممکن ،بعض اوقات کاسٹنگ کے فیصلے حیران کر دیتے ہیں، اداکارہ
بدھ 2 جولائی 2025 18:55
(جاری ہے)
تارا نے کہا کہ مجھے بتایا گیا تھا میں صبور علی کی ماں کا کردار ادا کروں گی جس پر میں خوش تھی کیونکہ صبور بہت پیاری اور باصلاحیت اداکارہ ہے، تاہم جب میں شوٹنگ کیلئے سیٹ پر پہنچی تو مجھے ایک زور دار جھٹکا لگا۔
انہوں نے ہنستے ہوئے کہا مجھے وہاں جا کر پتا چلا کہ میں ہمایوں سعید کے بھائی سلمان سعید کی بھی ماں ہوں، وہ مجھ سے بڑے بھی لگتے ہیں اور 6فٹ کے ہیں، میں تو دنگ رہ گئی۔تارا نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اداکاری کی دنیا میں کچھ بھی ممکن ہے، لیکن بعض اوقات کاسٹنگ کے ایسے فیصلے حیران کر دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر کردار کو پوری سنجیدگی اور مہارت سے ادا کرتی ہیں، چاہے وہ کتنا ہی عجیب کیوں نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا
-
جب دوسری محبت میں دل ٹوٹتا ہے، تو تیسری بار محبت کرنے کی ہمت نہیں رہتی، زارا ترین
-
دنانیر مبین اور احد رضا میر کی ڈیٹنگ کی خبروں پھر زور پکڑ لیا
-
لاہور سے معروف ٹک ٹاکر ایک مرتبہ پھر اسلحہ کی نمائش کرنے پر گرفتار
-
بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی
-
نامور فوک گلوکار عالم لوہار کو بچھڑے 46 برس مکمل ہو گئے
-
انسٹاگرام پر بھارتی صارفین کے غیر اخلاقی رویے کا سامنا کرنا پڑا، امر خان
-
بھارت میں کچھ پاکستانی فنکاروں کے اکائونٹس بحال
-
شاہ رخ کی انوپم کھیر کی’’تنوی دی گریٹ‘‘کو بھرپور سپورٹ
-
اب صرف لڑکیوں سے دوستی رکھتی ہوں، رومیسہ خان
-
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
-
سمندرکنارے لنچ، احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ڈیٹنگ کی افواہیں زور پکڑ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.