
دوسرا ٹیسٹ، آسٹریلیانے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی
جمعہ 4 جولائی 2025 09:10
(جاری ہے)
آسٹریلیا کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا جب اس کی پہلی تین وکٹیں 50 کے مجموعی سکور پر گرگئیں ۔
اوپنر عثمان خواجہ 16،ثام کونسٹاس 25 اور سٹیوسمتھ 3 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔کیمرون گرین بھی 26 رنز بناکر جیڈن سیلز کی گیند پر روسٹن چیس کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے۔ٹراوس ہیڈ 29رنز بناکر آئوٹ ہوگئے ۔ اس کے بعد ایلکس کیری نے 63 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو سنبھالا دیا۔ کپتان پیٹ کمنز 17 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔مچل سٹارک 6 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، بیو ویبسٹر60رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی پوزیشن کچھ بہتر بنادی۔نیتھن لیون آخری آئوٹ ہونے والے کھلاڑی تھے جو 11 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔جوش ہیزلووڈ 10 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔ یوں آسٹریلیاکی ٹیم میچ کے پہلے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف نے چار ،جیڈن سیلز نے دو جبکہ شیمرجوزف،جسٹن گریوز اور اینڈرسن فلپ نے ایک ،ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ واضح رہے کہ پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
اتنا ظلم کرو جتنا تم میں خدا کا عذاب برداشت کرنیکی طاقت ہے، حسیب اللہ نے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر ذومعنی پوسٹ شیئر کردی
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
لمبے سپیل کے بعد میں تھک گیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن، انشاء اللہ اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوںگے، شاہد آفریدی کی بلوچستان حملے کی مذمت
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.