آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلود اور گرم مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 4 جولائی 2025 21:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طور پرابرآلود اورگرم مرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حر ار ت41.0 اور کم سے کم 30.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب 73فیصد اور شام پانچ بجے46 فیصدتھا۔کل ہفتہ کےروزطلوع آفتاب صبح پانچ بج کر 16 منٹ پراورغروب آفتاب شام 7 بجکر21منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :