
مویشی پال حضرات جانوروں کو پھپھوندی زدہ روٹی کا ٹکرا کھلانے سے اجتناب کریں،ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک فیصل آباد
بدھ 9 جولائی 2025 17:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گرم مرطوب آب وہوا کے باعث جانور مختلف اقسام کی وبائی اور متعدی امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں جس سے ان کی قوت مدافعت بھی کم ہو جاتی ہے جس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ موسم برسات میں جانوروں کو بجلی کے کرنٹ سے بچانے کیلئے بجلی کے کھمبوں کے ساتھ ہر گز نہ باندھیں۔انہوں نے کہا کہ اس موسم میں جانوروں میں گل گھوٹو کا مرض پھیلنے کاخدشہ بھی بڑھ جاتا ہے جس کی ویکسی نیشن کرائی جائے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ کے عملے کو ادویات اور ویکسین وافر مقدار میں فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مویشی پال حضرات جانوروں کے علاج معالجہ کے سلسلہ میں قریبی مرکز سے رابطہ کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان سالانہ 30 لاکھ زیتون کے پودے لگانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے. رپورٹ
-
پنجاب میں کھالوں کی ہیئت اور بناوٹ خراب ہوجانے کےباعث نصف سےزائد پانی ضائع ہورہا ہے، ماہرین
-
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے 11 ارب روپے کی خطیر رقم سے لائیوسٹاک کارڈ کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ،کمشنرساہیوال
-
غیرمعیاری کھاد کی فروخت پر 1 زرعی مرکز پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ 1 زرعی مرکز کو سیل کر دیا گیا
-
پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
پی سی جی اے کے اعدادوشمار: کپاس کی پیداوار میں 30 فیصد کمی
-
پاکستان کھجور پیدا کرنیوالا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا،پاکستان میں سالانہ 5لاکھ ٹن کھجور پیدا ہوتی ہے
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کے فیز4 پرکام شروع کردیا گیا
-
مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمد میں جون کے دوران سالانہ بنیاد پر 25.58 فیصد اضافہ ،حجم 10.8 ارب روپے رہا
-
اونٹ پال ممالک میں پاکستان دنیا کا 8 واں بڑا ملک ہے، ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.