اوکاڑہ، گھریلو ناچاقِِِی پرخاوند نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو شدید زخمی کردیا، شوہر گرفتار

بدھ 9 جولائی 2025 22:41

اوکاڑہ، گھریلو ناچاقِِِی پرخاوند نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو شدید ..
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)گھریلو ناچاقی پر خاوند نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو شدید زخمی کردیا،شوہر گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کے علاقے سرکی محلہ میں عثمان نامی شخص نے مشتعل ہو کر اپنی بیوی ساجدہ پر چھریوں کے وار کرکے اسے شدید زخمی کر دیا خاتون ہسپتال منتقل ،بتایاگیا ہے کہ میاں بیوی میں گھریلو ناچاقی چلی آرہی تھی پولیس نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا ملزم کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ماں ، بہنوں اور بیٹیوں کی جان اور عزت کا تحفظ اوکاڑہ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :