وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمان خان کانجو کی ہارون انجم کی والدہ کی وفات پرتعزیت

بدھ 9 جولائی 2025 20:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2025ء) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عبدالرحمان خان کانجو نے سیاسی و سماجی رہنما ہارون انجم کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے فاتح خوانی اور دعائے مغفرت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پرامیدوار این اے 149 سعد خوشید خان کانجو،ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن پی پی 216 سید بابر شاہ.حبیب سنگھیڑا،عبدالرحمان فری،الحاج ارشد علی،چوہدری وحید علی،میاں نصیراحمد،مامون الرشیدو دیگر پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے ۔