
Na-149 - Urdu News
این اے149 ۔ متعلقہ خبریں
-
استحکام پارٹی کی پنجاب کابینہ میں شمولیت کا امکان‘ 2 وزارتیں مانگ لیں
دونوں جماعتوں کے درمیان حتمی معاملات علیم خان کی وطن واپسی پر طے پانے کا امکان
ساجد علی جمعرات 30 مئی 2024 -
-
انتخابی شکست: متعدد سیاست دانوں کے استعفے
ڈی ڈبلیو پیر 12 فروری 2024 -
-
پرویزخٹک نے الیکشن میں شکست پر پارٹی کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
انتخابات میں عوام کے فیصلے کو دل سے تسلیم کرتا ہوں، انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی دراصل یہ عوام کا ردعمل تھا،جلد پارٹی کا اجلاس بلا کرنئے چیئرمین کا انتخاب کریں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 12 فروری 2024 -
-
انتخابات میں شکست، جہانگیر ترین کا آئی پی پی کی چیئرمین شپ کیساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان
پیر 12 فروری 2024 - -
جہانگیرترین کے فیصلے سے دُکھ ہوا، وہ ہمیشہ سرپرست اعلیٰ آئی پی پی رہیں گے
جہانگیرترین کا کسی بھی حکومت میں ہونا اس حکومت کیلئے اعزاز کی بات ہے، اُن کی فلاحی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ صدر آئی پی پی عبدلعلیم خان کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ پیر 12 فروری 2024 -
-
جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرتا ہوں، ذاتی حیثیت میں اپنی صلاحیت کے مطابق ملک کی خدمت کرتا رہوں گا، جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ سے بھی مستعفی ہو گئے ... مزید
مقدس فاروق اعوان پیر 12 فروری 2024 -
-
عام انتخابات،کھلے دل سے اپنی ہار تسلیم کرنیوالے سیاستدان
سعد رفیق،جہانگیر ترین،امیر حیدر خان ہوتی،مصطفی نواز کھوکھر،سویرا پرکاش نے شکست تسلیم کرتے ہوئے جیتنے والوں کو مبارکباد دی
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کو مخالف امیدوار نے چیلنج کر دیا
پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور الطاف این اے 148ریٹرنگ افسرکو دوبارہ گنتی کی درخواست دیدی
فیصل علوی ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
ملتان،این اے 149 سے جہانگیر ترین کو شکست، آزاد امیدوار عامر ڈوگر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے
این اے 155لودھراں سے (ن) لیگ کے صدیق خان بلوچ کامیاب رہے این اے 149سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر کامیاب قرار پائے
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
عام انتخابات میں پولنگ نتائج آنے کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) 22اورپاکستان پیپلز پارٹی نے 16نشستیں جیت لیں
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 -
-
الیکشن 2024 کا بڑا اپ سیٹ، جہانگیر ترین دونوں نشستیں ہار گئے
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ کو لودھراں میں صدیق خان بلوچ اور ملتان میں عامر ڈوگر کے ہاتھوں بدترین شکست
محمد علی جمعہ 9 فروری 2024 -
-
آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں برتری حاصل کرنے میں ناکام
این اے 149 ملتان، این اے 155 لودھراں کے ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں جہانگیر ترین دونوں نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں سے پیچھے رہ گئے
محمد علی جمعرات 8 فروری 2024 -
-
ملتان میں پولنگ سٹیشنز پرخواتین کی بڑی تعدا دموجود
جمعرات 8 فروری 2024 - -
ئ*ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے، انتخابی مہم کا ا?ج ا?خری روز ہے
۹ملک میں قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے
منگل 6 فروری 2024 - -
استحکام پاکستان پارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے،جہانگیر ترین
جمعہ 2 فروری 2024 - -
جہانگیر ترین کی گیلانی خاندان کے سربراہ مخدوم سید یزدانی گیلانی سے ملاقات
بدھ 31 جنوری 2024 - -
جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پرپولیس کا چھاپہ، داماد اور نواسے ملازمین سمیت گرفتار
رات ایک بجے پولیس نے بغیر وارنٹ رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ، داماد شاہد بہار ہاشمی اور نواسے قاسم ہاشمی کو گرفتارکرکے لے گئے، جاوید ہاشمی کا ٹوئیٹر(ایکسں) پرٹوئیٹ
فیصل علوی جمعرات 25 جنوری 2024 -
-
جہانگیر ترین کا ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان
منگل 23 جنوری 2024 -
Latest News about Na-149 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-149. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.