تورغر میں مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز

جمعرات 10 جولائی 2025 11:50

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر تورغر صفدر اعظم قریشی نے ضلع تورغر میں مون سون شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران مختلف قسم کے پودے لگائے گئے اور لوگوں میں بھی تقسیم کئے گئے۔ حالیہ مون سون موسم میں ضلع تورغر میں بڑے پیمانے پر شجر کاری کی جائی گی۔ عوام سے بھی التماس ہے کہ وہ بھی شجر کاری مہم کا بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور تورغر کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپن کردار ادا کریں۔

متعلقہ عنوان :