
آرٹ انسان میں قلبی راحت پیدا کرنے کا مستقل ذریعہ ہے،ڈاکٹر شازیہ رمضان
جمعہ 11 جولائی 2025 10:45
(جاری ہے)
ڈاکٹر شازیہ رمضان نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں جب لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو تخلیقی سرگرمیاں اور فنون لطیفہ وہ راستہ فراہم کرتے ہیں جس سے مختلف انداز میں سوچنے اور معاشرے میں امید پیدا کرنے کی راہ نکلتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آرٹ انسان میں قلبی راحت پیدا کرنے کا مستقل ذریعہ ہے اور مختلف مسائل کے حل کے لیے تحریک پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فن کے ذریعے کئی سماجی مسائل کو مثبت اور قابل عمل انداز میں حل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی تربیتی ورکشاپس نئے خیالات، مہارتوں اور بصیرت کے سنہری مواقع فراہم کرتی ہیں۔ محمد آصف صدیق نے کہا کہ فن سوچ کے انداز کو وسیع کرتا ہے اور سماجی مسائل کا باریک بینی سے مشاہدہ کرنے کی طرف توجہ دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا خوبصورتیوں و رعنائیوں سے بھری ہوئی ہے جنہیں فنکار اپنے فن کے ذریعے اجاگر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فنکار دنیا کو منفرد زاویوں سے دیکھنے اور زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بغور مشاہدہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کا وژن لوگوں کو ناامیدی اور محرومی کے احساسات سے نجات دلاتا ہے۔ ڈاکٹر کرن خالد نے کہا کہ طلبہ کو اس طرح کے پلیٹ فارمز سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وردہ طارق نے طلبہ کو اس طرح کی تخلیقی سرگرمیوں میں شرکت کی ترغیب دلائی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے عوام آنے والے دنوں میں گھر بیٹھے لوکل گورنمنٹ کی سہولیات سے استفادہ کرسکیں گے
-
پیدائش کے وقت ہزاروں بچوں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی: 2 روز قبل کیش وین لوٹنے والے ڈاکو گرفتار
-
اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون، کروڑوں کی منشیات برآمد، 11ملزمان گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں کو پاکستان میں انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، عظمی بخاری
-
مانسہرہ میں 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
محکمہ جیل سندھ میں 6 ہزار افسران و اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
بھارت نے علی امین گنڈاپور کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا، سلمان اکرم راجا
-
سینئر وکیل شمس الاسلام سے والد کے قتل کا بدلا لیا،ملزم عمران آفریدی کا اعتراف جرم
-
اسلام آباد ایکسپریس حادثے میں 30 مسافر زخمی، ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار
-
لاہور ، نشے کے عادی باپ نے تیز دھار آلے سے7 سالہ بیٹے کی گردن کاٹ دی
-
عملہ اور شہری ہوٹلوں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ جانے سے گریز کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.