برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کیخلاف احتجاج، 40 گرفتار

اتوار 13 جولائی 2025 11:40

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2025ء)برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کیخلاف احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی۔

(جاری ہے)

پولیس نے 40 سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔واضح رہے کہ فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف گزشتہ ہفتے بھی احتجاج کیا گیا۔ گزشتہ ہفتے دوران احتجاج 29 افراد گرفتار کیے گئے تھے۔