بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک کا استعمال ،خوراک کی آلودگی نوجوانوں میں کینسر کے تیز اضافہ کا سبب ہے ،آنکولوجسٹ ڈاکٹر محمد علی میمن

اتوار 13 جولائی 2025 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2025ء) معروف معالج اور کینسر کے علاج معالجہ کے ماہر آنکولوجسٹ ڈاکٹر محمد علی میمن نے نوجوانوں میں بڑی آنت، جگر اور منہ کے کینسر کے کیسز میں تشویشناک اضافے پر روشنی ڈالتے ہوئے پلاسٹک کا استعمال، خوراک کی آلودگی، ماحولیاتی عوامل کی بڑی وجوہات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب علاج کو یقینی بنانے کے لیے بیماری کا بروقت پتہ لگانا ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :