رحیم یارخان،گھریلوجھگڑوں،مالی پریشانیوں اوربیروزگاری سے تنگ آکر 4 خواتین سمیت 5افراد کا اقدام خودکشی،ہسپتال منتقل

جمعہ 12 ستمبر 2025 19:48

رحیم یارخان،گھریلوجھگڑوں،مالی پریشانیوں اوربیروزگاری سے تنگ آکر ..
رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2025ء)گھریلوجھگڑوں‘ مالی پریشانیوں اوربیروزگاری سے تنگ آکر 4خواتین سمیت 5افراد کا اقدام خودکشی‘ ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گذشتہ روز روتی شریف کی رہائشی 18سالہ نورین‘ علامہ اقبال ٹاؤن کی رہائشی 17سالہ لائبہ‘ مڈدرباری کی رہائشی 40سالہ ثناء چوک بہادر پور کی رہائشی 17سالہ عابدہ اور اباڑو سندھ کے رہائشی 25سالہ شعیب کو اقدام خودکشی کرنے پر ورثائ نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں موجود ذرائع نے بتایا کہ گھریلوجھگڑوں‘ مالی پریشانیوں اوربیروزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر تمام افراد نے اقدام خودکشی کیا جنہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہی

متعلقہ عنوان :