
ترکیہ ، 26 منزلہ اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے تین افراد جاں بحق
پیر 14 جولائی 2025 23:11
(جاری ہے)
عرب ٹی وی نے ترک حکام کے حوالے سے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق آگ رات 10:00 بجے کے قریب چوتھی منزل پر لگی اور تیزی سے عمارت کے باقی حصوں میں پھیل گئی۔امدادی کارکنوں کو آگ بجھانے میں چار گھنٹے لگے۔ نیم طبی عملے نے جائے وقوعہ پر 26 افراد کو طبی امداد فراہم کی جبکہ 20 دیگر کو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں ، 3251 زخمی
-
دنیا بھر کے جوہری ری ایکٹرز نے 2024 میں 2667 ٹیراواٹ آور بجلی پیدا کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ، ڈبلیو این اے
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، 8000 گھر تباہ
-
غزہ میں حاملہ خاتون سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید
-
ٹیسلا کی یورپ میں فروخت میں گراوٹ کا سلسلہ آٹھویں ماہ تک جا پہنچا
-
شام سے 14 برس بعد خام تیل کی پہلی کھیپ روانہ
-
عالمی منڈی میں سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 3,500 ڈالر فی اونس سے متجاوز
-
روس پر یورپی یونین کی سربراہ کے طیارے کا جی پی ایس سسٹم جام کرنے کا الزام
-
برطانیہ کی ملکہ کمیلا کو نوجوانی میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف
-
سابق بھارتی جنرل کا پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی منصوبے کا انکشاف
-
سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک
-
اب بہت دیر ہو چکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.