لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد عارف خان نیازی گرمیوں کی چھٹیوں پر چلے گئے

ہفتہ 19 جولائی 2025 13:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2025ء) لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت کے جج محمد عارف خان نیازی گرمیوں کی چھٹیوں پر چلے گئے۔

(جاری ہے)

اس عرصے میں سابق وزیراعلی ٰپنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس سمیت ایف آئی اے کے تمام کیسز کی سماعت 8 اگست تک ڈیوٹی جج کرے گا۔