سرگودھا میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران2 خطرناک ملزمان جاں بحق

پیر 21 جولائی 2025 15:28

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2025ء)سرگودھا میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران2 خطرناک ملزمان جاں بحق اوردو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا میں سی سی ڈی کیساتھ ایک ہی رات مختلف مقامات پر مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ملزمان عرفان اور اویس ہلاک اور 2 ملزمان سیف اللہ اور آصف کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جو سنگین وارداتوں میں ملوث اور پولیس کو مطلوب بتلائے جا رہے ہیں۔ جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :