
منی لانڈرنگ کیس،پرویز الٰہی کیخلاف سماعت کا تحریری حکم جاری ، تفتیشی افسر معطل
پیر 21 جولائی 2025 16:54

(جاری ہے)
تحریری حکم کے مطابق ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الیہی کے تفتیشی افسر کو کسی دوسری انکوائری میں معطل کر دیا گیا ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے کہا کہ چالان کمیٹی کی منظوری کے بعد جمع کرایا جائے گا، تاہم عبوری حکم میں عدالت نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت تک چالان ہر صورت جمع کرایا جائے۔
پرویز الٰہی کی حاضری معافی پر شکایت کنندہ کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ یہ تاخیری حربے ہیں، عدالت کو بتایا گیا کہ گزشتہ سماعت پر بھی اسی نوعیت کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی تھی، جس میں دس روز کے بیڈ ریسٹ کا مشورہ تھا اور آج بھی وہی مشورہ پیش کیا گیا۔شکایت کنندہ نے اس بات پر بھی اظہارِ افسوس کیا کہ تاحال کیس کا ٹرائل شروع نہیں ہو سکا۔عدالت نے اعتراضات کے باوجود پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 18اگست تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
8 ہزار ارب روپے کا تاریخی بجٹ خسارہ ہونے کے باوجود احسن اقبال کا 2800 ارب روپے کی بچت ہونے کا حیران کن دعوٰی
-
معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمٰی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے؟
-
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
-
حافظ آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
-
تیل کے وسیع ذخائر کے دعووں کے باوجود ملک میں تیل و گیس کی پیداوار 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری
-
پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.