غزہ کا محاصرہ، بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی انتقال کر گئے

جمعرات 24 جولائی 2025 16:38

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2025ء)اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ میں غذائی قلت شدت اختیار کر گئی، غزہ میں بھوک کی شدت مزید 10 فلسطینی انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک غذائی قلت کے باعث اموات کی تعداد 111 ہو گئی۔بین الاقوامی امدادی تنظیموں اور انسانی حقوق کے گروپوں نے غزہ میں بڑے پیمانے پر خوراک کی کمی سے خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے فوری اقدامات کریں۔

متعلقہ عنوان :