نائجیریا، سکیو رٹی فورسز نے 45 ڈاکوئوں کو ہلاک کردیا

منگل 29 جولائی 2025 16:40

کانو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2025ء)نائجیریا کیوسطی شمالی ریاست نائجر میں سکیو رٹی فورسز نے مسلح ڈاکوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوئوں کے گروہ کے 45 ارکان کو ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

یہ اطلاع اقوام متحدہ کو فراہم کردہ ایک رپورٹ میں دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فوجی جوانوں نے ہائبرڈ فورسز اور ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ سروسز کی مدد سے مسلح ڈاکوں کے خلاف کارروائی کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 45 ڈاکو اور دو فوجی مارے گئے۔

متعلقہ عنوان :