راولپنڈی،6ملزمان گرفتار،3 کلو سے زائد منشیات برآمد

جمعرات 31 جولائی 2025 18:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2025ء) راولپنڈی پولیس نی6ملزمان گرفتارکرکی3 کلو سے زائد منشیات برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکی1 کلو 520 گرام چرس برآمد کی، تھانہ سٹی پولیس نے دوملزمان کوگرفتارکرکی28 گرام آئس اور 220 گرام چرس برآمد کی، نیوٹائون پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکی600 گرام چرس برآمد کی، نصیر آباد پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 580 گرام چرس برآمد کی، ویسٹریج پولیس نے ایک ملزم کوگرفتارکرکے 550 گرام چرس برآمد کی،ملزمان کے خلاف الگ لگ مقدمات درج کر لیے گئے، ملزمان کو کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے کریک ڈائون جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :