بلوچستان اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ تک ملتوی

جمعرات 31 جولائی 2025 19:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2025ء) بلوچستان اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا 16واں اجلاس 22جولائی بروز منگل کوطلب کیاگیاتھا ۔

(جاری ہے)

رواں سیشن کاآخری اجلاس جمعرات 31جولائی کوہونے کے بعد صوبائی اسمبلی کااجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔