گریڈ 20 کی افسر مسز کوکب نذیر اکائونٹنٹ ممبر پی آر اے تعینات

بدھ 6 اگست 2025 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2025ء)گریڈ 20 کی افسر مسز کوکب نذیر کو خالی آسامی پر اکائونٹنٹ ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ۔ ترجمان پی آر اے کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :