حکومت اور اداروں کے اس ناروا اقدام سے صوبے میں عوام اور ھر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شدید متاثر اور بھاری نقصانات سے دوچار ہیں

پیر 11 اگست 2025 23:10

?کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2025ء)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی بیان میں صوبے میں انٹرنیٹ کو بند کرنے کے اقدام کو غیر آئینی و غیر قانونی اور بنیادی انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی گئی ھے اور اس کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا گیا ھے۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ھے کہ حکومت اور اداروں کے اس ناروا اقدام سے صوبے میں عوام اور ھر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شدید متاثر اور بھاری نقصانات سے دوچار ہیں۔

بیان میں کہا گیا ھے کہ حکومت اور اداروں کا مذکورہ اقدام صوبے کے پشتون، بلوچ اقوام وعوام کے ساتھ جاری ریاستی جبر اور سول اداروں کو مکمل مفلوج کرنے کی پالیسیوں کا تسلسل ھے اور اس ریاستی جبر اور منفی عزائم و قبضہ گیری کی پالیسیوں سے صوبے کا ھر باشعور شہری اور سیاسی کارکنان اگاہ ھی

متعلقہ عنوان :