راولپنڈی میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان

بدھ 13 اگست 2025 01:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) راولپنڈی میں 13 اگست بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نو ٹیفکیشن کا اطلاق تمام صوبائی ادارے اور محکموں پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :