
سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 09ڈالر کی کمی سے 3ہزار 335ڈالر کی سطح پر آگئی
ہفتہ 16 اگست 2025 17:46

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 09ڈالر کی کمی سے 3ہزار 335ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان برقرار رہا۔
کمی کے بعد مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کی کمی سے 3لاکھ 56ہزار 200روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 771روپے گھٹ کر 3لاکھ 05ہزار 384روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 41روپے کی کمی سے 4ہزار 031روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 36روپے کی کمی سے 3ہزار 455روپے کی سطح پر آگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں 36روپے کی کمی
-
سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا
-
ڈیزل کی قیمتوںمیں کمی کے بعد کرایوں میں 5 فیصد تک کمی کر دی گئی
-
صوبائی وزیرچوہدری شافع حسین سے چین کے لیٹن آٹو گروپ کے 15 رکنی وفد کی ملاقات
-
ڈیجیٹل اکانومی کے فروغ کیلئے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک ناگزیر ہے،آئی سی سی آئی
-
برائلر گوشت کی قیمت چھٹے روز بھی595روپے کلو پر مستحکم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,000 روپے کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت پانچویں روز بھی 595روپے پر مستحکم
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، 1,47,000 پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
-
100 اور1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں کل (جمعہ کو) ہوں گی
-
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ بہتری کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.