پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج

ہفتہ 23 اگست 2025 22:44

پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ ..
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2025ء) پتوکی اوباش ملزم کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ملزم نے ویڈیو فلم بناکر وائرل کردی 3نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی سرکل پتوکی کے نواحی علاقے کوٹ سردار کاہن سنگھ کے مرزا وقاص بیگ کی 16سالہ بیٹی مزمل فاطمہ سے ملزم حمزہ نے متعدد بار زیادتی کی اور ملزم نے متاثرہ لڑکی کی برہنہ ویڈیو فلم بنالی اور بلیک میل کرتا رہا تعلقات ختم نہ کرنے کی دھمکی دی ملزم نے متاثرہ لڑکی کی ویڈیو فلم وائرل کردی تھانہ سرائے مغل پولیس نے نامزد ملزمان حمزہ، محمد اختر، ابرار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا شہریوں نے ڈی پی او قصور سے اپیل کی ہے کہ مقدمہ ہذا کی تفتیش سی سی ڈی پولیس کے حوالے کی جائے اور ملزمان کو کڑی سزا دلوائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :