
)ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں کیچ کلچرل، آرٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
جمعہ 29 اگست 2025 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کیچ ہمیشہ سے ادب و ثقافت کا گہوارہ رہا ہے اور یہ فیسٹیول اس روایت کو مزید تقویت دے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ بطور عوامی نمائندہ انہوں نے ادب و ثقافت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں، جن میں کیچ کلچرل سینٹر اور میوزیم کا قیام شامل ہے۔ مزید برآں کلچرل سینٹر میں ایک بڑا آڈیٹوریم زیر تعمیر ہے، جبکہ اوپن تھیٹر سمیت دیگر منصوبے بھی زیر غور ہیں۔ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ نے کہا کہ فیسٹیول کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کو مثبت اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ادب، ثقافت اور فنون سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یہ ایونٹ ایک تاریخی اور یادگار موقع ثابت ہوگا اور اس روایت کو آئندہ برسوں میں بھی جاری رکھا جائے گا۔اجلاس کے اختتام پر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ڈپٹی کمشنر کیچ نے اسپورٹس کمپلیکس، کجھور فیکٹری، دانش اسکول اور دیگر عوامی منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ کا تحریری حکم جاری
-
ن) لیگ نے صوبائیت اور ڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا‘ عظمیٰ بخاری
-
چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
-
وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کا اوگرا ہیڈ آفس کا دورہ، ڈیجیٹائزیشن کی خامیاں دور کرنے، شفافیت یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا
-
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی تاریخ میں اہم موڑ ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
سکیورٹی فورسز کا خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن روانہ
-
عرب ممالک کا امریکہ پر اعتماد ختم ہوچکا‘ پاک سعودی معاہدہ بھارت کیلئے سرپرائز تھا، مشاہد حسین سید
-
سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ، بھارت کا ردعمل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی پہنچ گئے
-
پاکستان ارض حرمین شریفین کا دفاع کرے گا ‘ علامہ طاہراشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.