یوٹیوبرڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

پیر 1 ستمبر 2025 23:06

یوٹیوبرڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2025ء) عدالت نے جوا ایپ کیس میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 2روز کی توسیع کر دی ۔

(جاری ہے)

نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نے ڈکی بھائی کو6روزہ ریمانڈمکمل ہونے پر ضلع کچہری پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈکی بھائی کا مزید 2روزہ ریمانڈ منظور کرلیا ۔جس کے بعد ایف آئی اے کی بھائی کوعدالت پیش کرکے واپس لے گئی۔

متعلقہ عنوان :