اداکارعلی انصاری اور صبور علی کے ڈرامہ سیریل ’’فاصلے ‘‘ کی عکسبندی جاری

پیر 8 ستمبر 2025 10:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2025ء) اداکارعلی انصاری اور صبور علی کے ڈرامہ سیریل ’’فاصلے ‘‘ کی عکسبندی زوروشور سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ڈرامے کے ہدایت کار فہیم برنی نے انسٹاگرام پر ڈرامے کے پیچھے کے منظر کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں اداکار ار ہدایت کار گرائونڈ میں ایک ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :