فیسکو کا ضروری مرمت کے کام کے باعث بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

منگل 9 ستمبر 2025 00:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2025ء) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی اطلاعات کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈسٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث9ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے نیومدینہ ٹاؤن فیڈر 10ستمبر کوصبح چھ سے صبح دس بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رسول پورہ، صدربازار، قائم سائیں، اقبال ٹاؤن، اعجاز ٹاؤن، سعید آباد، علی روڈ، راجہ چوک، قدرت آباد،منیر آباد فیڈر صبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے مقبول روڈ، دوست سٹریٹ فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے پرائیڈ (ایس ای ایل)، زیارت (ایس ای ایل)، آئیڈیل/اسحاق سپننگ، شہباز گارمنٹس، آئیڈیل (ایس ای ایل)، اے ایم ٹیکس، بیکن ایمپکس فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :