
/چین برکس ممالک کے ساتھ مل کر " وسیع تر برکس تعاون" کو ایک نئی بلندی تک لے جانے کا خواہاں ہے ، چینی وزارت خارجہ
منگل 9 ستمبر 2025 23:00
(جاری ہے)
برکس ممالک کے رہنماؤں نے آن لائن سمٹ میں موجودہ بین الاقوامی معاشی اور تجارتی ماحول ، کثیرالجہتی نظام کو برقرار رکھنے کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کر کے وسیع تر اتفاق رائے پیدا کیا ہے ، جو برکس کے شراکت داری کو وسعت دینے اور گلوبل ساوتھ کے مفادات کو بڑھانے کے لیے اہمیت رکھتا ہے، اور " وسیع تر برکس تعاون" کے اعلیٰ معیار کی ترقی میں نئی توانائی فراہم کرتا ہے۔
شی جن پھنگ نے اجلاس سے اپنے خطاب میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ برکس ممالک کو باہمی مشاورت، مشترکہ تعمیر اور مشترکہ فائدے کی بنیاد پر بین الاقوامی تعلقات کو مل کر آگے بڑھانے کی ضرورت ہے ، تاکہ عالمی حکمرانی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے اصلاحات کے ذریعے انسانی معاشرے کے مشترکہ چیلنجز سے بہتر طریقے سے نمٹا جا سکیمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر کی اسرائیلی حملے سے متعلق امریکی پیشگی اطلاع ملنے کی تردید
-
ٹرمپ نے قطر میں اسرائیلی حملے کی منظوری نہیں دی
-
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، قطری سیکورٹی اہلکار بھی نشانہ بن گئے
-
نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی
-
دوحہ پر حملہ، قطر نے جنگ بندی کیلئے ثالثی معطل کر دی
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
نیپال میں مظاہرین کی وزیرتوانائی کے گھر میں توڑ پھوڑ، تجوری سے پیسے نکال کر لٹا دیے
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.