الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر ٹریننگ اور 4 نائب قاصد معطل

جمعرات 11 ستمبر 2025 23:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء)الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر ٹریننگ اور 4 نائب قاصد معطل کر دیے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کے دورے کے دوران ڈائریکٹر ٹریننگ وقت پر دفتر نہیں پہنچے تھے۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں عملے کو ٹریننگ سیشن میں وقت پر شریک ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔