جمہو ریت کے فروغ و استحکام کےلئے خواتین کی ہر شعبے میں شمو لیت ضروری ہے،خدمت انسانیت فائونڈیشن

پیر 15 ستمبر 2025 13:45

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2025ء) چیئرمین خد مت ا نسا نیت فاؤنڈیشن صا حبزاد ہ سیدرضی عبا س شا ہ نے جمہور یت کے عالمی د ن کے موقع پر اپنے پیغا م میں کہا ہے کہ ملکی ترقی اور جمہو ریت کے فروغ و استحکام کےلئے خواتین کی ہر شعبے میں شمولیت ضروری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ خواتین صلا حیتوں میں کسی بھی حوالے سے مردوں سے کم نہیں ،ا س لیے فیصلہ سازی اور انتظامی عہد وں پر خواتین کی تعداد میں اضافہ کر کے قومی ترقی و خوشحالی میں ا ن کے کر دار کو مز ید بڑھا نا ہو گا۔