آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
پیر 15 ستمبر 2025 20:39
(جاری ہے)
کل (منگل کو) خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز ہوائوں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہو ئی۔سب سے زیادہ بارش کشمیر: مظفرآباد( سٹی 06 اور ائرپورٹ 04) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔پیر کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : دالبندین 42 ، نوکنڈی اور سبی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
مون سون بارشوں اور سیلاب سے متعدی امراض پھیلنے کا خدشہ، الرٹ جاری
-
وفاقی وزیر قانون اور وزیر موسمیاتی تبدیلی آج سوٹ کے بجائے شلوار قمیض میں ملبوس ہیں‘
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، پنجاب میں موسم بدلنے کا امکان
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 11 سے 13 جون تک آندھی، جھکڑ، گرج چمک کیساتھ بارش متوقع
-
9 سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضا فہ متوقع ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری
-
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، قومی ادارہ صحت کی ہیٹ ویو اور سن سٹروک سے بچاؤ کیلئے ہدایات جاری
-
کراچی سمیت سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جانے کا امکان
-
ملک میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
-
ملک میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
-
این ڈی ایم اے کا 2 سے 6 جون تک لینڈ سلائیڈنگ الرٹ، شمالی علاقوں میں سفر کرنے والوں کو احتیاط کی ہدایت
-
جیکب آباد میں قیامت خیز گرمی، درجہ حرارت 49 ڈگری ریکارڈ، متعدد افراد بے ہوش، شہر میں پانی کی فراہمی معطل
-
ہزارہ ڈویژن میں 2 تا 5 جون آندھی اور بارش کی پیشگوئی کر دی، الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.