ح*نوشہرہ،رسالپور چھاؤنی میں چورکئی گھروں کی بجلی کی تاریں کاٹ کر فرار

پیر 15 ستمبر 2025 22:25

gنوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2025ء)رسالپور چھاونی کے دو پوش علاقوں صدر بازار نیو آباد اور سول بازار میں چوروں نے کئی گھروں کی بجلی کی تاریں کاٹ کر چورالی۔

(جاری ہے)

حاجی محمد علی اور عبدالرب کے گھروں کی قیمتی تار رات گئے چور کاٹ کر لے گئے۔مقامی لوگوں کے مطابق رسالپور میں بجلی تاروں کی چوری کے واقعات میں آضافہ ہوگیاہے۔متاثرہ افراد کے مطابق بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران چور تاریں کاٹ لیتے ہیں۔تھانہ رسالپور میں مقدمہ درج کروانے کے لیے درخواستیں جمع کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :