جوہرآباد، موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں ٹکر موٹرسائیکل سوار جانبحق ھو گیا

منگل 16 ستمبر 2025 13:00

جوہرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2025ء) موٹر سائیکل اور کیری ڈبہ میں ٹکر موٹرسائیکل سوار جانبحق ھو گیا۔تفصیلات کے مطابق خوشاب سرگودھا روڈپر کنڈان کا رھائشی نوجوان محمدعثمان موٹر سائیکل پر جارھا تھا کہ الخیر ھوٹل کے نزدیک کیری ڈبہ کے ساتھ ٹکرانے سے گر گیا اور سر میں چوٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ھوگیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی ضروری کاروائی کےبعدلواحقین کے حوالے کردی۔\378

متعلقہ عنوان :