چیچہ وطنی، پنجاب حکومت نے چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی پرویز اخترکا چیچہ وطنی سے چنیوٹ تبادلہ کردیا

منگل 16 ستمبر 2025 13:53

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2025ء) پنجاب حکومت نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پرویز اختر کا چیچہ وطنی سے چنیوٹ تبادلہ کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق انکی جگہ راؤ فرید کو میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کا نیا چیف آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :